سندهي سرائیکی پښتو English
background

عمومی سوالات

آٹزم کی ابتدائی علامتیں کیا ہیں؟

تربیت یافتہ شخص آٹزم کی علامات کا پتہ 8 مہینے سی ہی کر سکتا ہے۔ اس کی ابتدائی علامتوں..

آٹزم سے ملحقہ ذہنی بیماریاں کونسی ہیں؟

آٹزم سے متعلق ذہنی بیماریوں میں اضطراب، افسردگی اور جنونیت وغیرہ شامل ہیں۔ تقریبا 42 فیصد آٹسٹک لوگ اضطراب کا شکار رہتے..

آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر کی علامتیں کیا ہیں؟

ہر ایک شخص کی اسپیکٹرم پرعلامات منفرد ہیں اور یہ کم سے زیادہ تک کی ہوسکتی ہیں۔ ان میں عام طور درج ذیل..

آٹزم کے علاج معالجے کیا ہیں؟

آٹزم کا کوئی مخصوص علاج نہیں ہے ، بلکہ اس حالت میں مبتلا افراد کو ان کی مخصوص ضروریات کے مطابق علاج معالجہ..

آٹزم کی وجہ کیا ہے؟

آٹزم جینیاتی اور ماحولیاتی عوامل کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ابھی یقینی طور پر نہیں بتایا جا سکتا کہ کونسے جین ، دماغ..

آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر (اے -اس - ڈی ) کے تحت کیا حالات آتے ہیں؟

آٹزم اسپرجرز سنڈروم کے بعد سب سے زیادہ عام اے اس ڈی ہے ۔ دیگر اے ایس ڈیس میں بڑے..

اگر مجھے آٹزم کی تشخیص ہو جائے تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟

آٹزم کی تشخیص کے بعد آپ کو آٹزم کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے تحقیق کرنی چاہیے اور متعلقہ ڈاکٹر..

اگر کسی کو لگے کہ اسے آٹزم کا مسئلہ ہے تو اسے کیا کرنا چاہیے؟

اگر کسی کو محسوس ہو کہ اسے آٹزم ہے تو وہ جلد سے جلد ڈاکٹر سے مشورہ کرے۔ آٹزم کی جلد تشخیص کی..

اگر والدین کو محسوس ہو کہ ان کے بچے کو آٹزم ہے تو انہیں کیا کرنا چاہیے؟

اگر والدین اپنے بچے میں آٹزم کی علامات دیکھیں یا محسوس کریں تو فورا اپنے متعلقہ ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔ ڈاکٹر آپکے بچے..

اگر کسی بچے میں آٹزم کی تشخیص ہو جائے تو والدین کو کیا کرنا چاہیے؟

بچے میں آٹزم کی تشخیص کے بعد والدین کو آٹزم کے بارے میں پڑھنا چاہیے اور ڈاکٹر سے زیادہ سے زیادہ سوالات کرنے..

By visitng our site, you agree to use of cookies to enhance your browsing experience.  I Agree