عمومی سوالات
آٹزم سے ملحقہ ذہنی بیماریاں کونسی ہیں؟
آٹزم سے متعلق ذہنی بیماریوں میں اضطراب، افسردگی اور جنونیت وغیرہ شامل ہیں۔ تقریبا 42 فیصد آٹسٹک لوگ اضطراب کا شکار رہتے ہیں جبکہ تقریبا 7 فیصد آٹسٹک بچے اور 26 فیصد بالغ آٹسٹک افراد ذہنی دباؤ سے متاثرہ ہیں۔
متعلقہ سوالات
میں کس طرح آٹزم کا بہترین علاج تلاش کرسکتا ہوں؟
آٹِزم سے متاثرہ ہر فرد غیر معمولی کسی صلاحیت کا مالک ہوتا ہے؟
آٹِزم والے بچوں کو صرف سپیشل بچوں کے سکولوں میں ہی بھیجا جا سکتا ہے؟