عمومی سوالات
کیا آٹزم کا شکار شخص خود مختار طور پر کامیاب زندگی گزار سکتا ہے؟
اگرایک آٹسٹک فرد کو بچپن سے ہی باقاعدہ مدد فراہم کی جائے تو وہ ایک خود مختاراورکامیاب شخص بن سکتا ہے۔ اس طرح کی لاکھوں مثالیں ہمارے سامنے موجود ہیں۔ آٹسٹک لوگ اپنی خوبیوں سے فائدہ اٹھانا سیکھ سکتے ہیں اور اپنی مدد آپ کے تحت ایسے کام ڈھونڈ سکتے ہیں جو انکے لیے موزوں ہوں۔
متعلقہ سوالات
کیا آٹزم ہمیشہ جینیاتی ہوتا ہے؟
آٹسٹک لوگوں کو کن مشکلات کا سامنا رہتا ہے؟