سندهي سرائیکی پښتو English

معاشرت اور میل جول والی علامات

آٹِزم سے متاثرہ لوگوں کو اپنے جذبات قابو میں رکھنےاور دوسروں کے احساسات کو سمجھنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان کے لیے اشاروں کنایوں کی زبان سمجھنا آسان نہیں ہوتا حالانکہ یہ معاشرتی لحاظ سے نہایت ضروری چیز ہے۔ ان مشکلات کی وجہ سے ان کے لیے معاشرتی تعلقات قائم کرنا اور انھیں نبھانا مشکل ہوجاتا ہے۔ اس حوالے سے کچھ علامات نیچے دی گئی ہیں:

  • معاشرتی اور میل جول کی کمزوریاں

    • آٹِزم سے متاثرہ لوگ بات کرنے سے قاصر ہو سکتے ہیں یا درست طریقے سے بات کرنے سے قاصر ہوسکتے ہیں۔
    • چہرے سے کیے گئے اشاروں اور معاشرتی رواجوں کو سمجھنے میں مشکلات
    • دوسروں سے نظریں ملانے میں دقت
    • اپنے جذبات کو قابو میں رکھنے یا دوسروں کو سمجھانے میں مشکلات
    • اپنے جذبات کو قابو میں رکھنے یا دوسروں کو سمجھانے میں مشکلات
    • بغیر تاثرات کے ایک ہی لہجے میں بات کرتے رہنا
    • نہ چاہتے ہوئے بھی روکھے، منہ پھٹ اور بیزار نظر آنا
    • گفتگو کے ساتھ رہنے میں مشکلات کا سامنا کرنا اور بات کو ہمیشہ اپنے پسندیدہ موضوع پر لے آنا۔گفتگو میں سب کا حصہ ہونے کے سادہ سے اصول کو نہ سمجھ پانا۔
    • دوست بنانے میں مشکلات کا سامنا ہونا
    • لوگوں کی ذاتیات کا خیال نہ رکھنا لیکن اپنی ذاتیات پر بات آنے پر سیخ پا ہوجانا
    • دوسروں کے ساتھ مل کر کام نہ کر پانااور اکیلے کرنے والے کاموں کو ترجیح دینا
    • چیزوں کو بالکل سطحی انداز میں سمجھنا اور طنز، لطیفوں اور محاوروں کو نہ سمجھ پانا
    • بات کے پس منظر اورماحول کا خیال نہ رکھنا
    • معاشرتی حالات کی سمجھ نہ رکھنا
    • Visually tracks/people and objects Visually tracks/people and objects
  • 7-12 Months
    • Understands and responds to own name
    • Responds to simple requests
    • Listens to and imitates some sounds
    • Babbles using long and short groups of sounds
    • Uses speech intentionally for the first time (expressive vocabulary 1-3 words)
    • Understands being told no
    • Enjoys basic games like peek a boo with parents
    • Attempts to imitate gestures
  • معاشرت اور میل جول کی خوبیاں

    • اشاروں کو سمجھنا اور پہچاننا سیکھ سکتے ہیں۔
    • ایمان دار اور وفا دار ہوتے ہیں۔ سیدھی سیدھی بات کہہ دیتے ہیں۔
    • بول چال میں اچھے ہوتے ہیں۔ بہت تفصیل سے ہدایات دے دیتے ہیں اور تشریح کر پاتے ہیں۔
    • یہ کم سوچتے ہیں کہ دوسرے ان کے بارے میں کیا سوچیں گے۔ آزادی سے سوچتے ہیں اور معاشرے کے بارے میں ایک بالکل مختلف سی رائے دے سکتے ہیں۔
    • جذبات میں سوچنے کی بجائے منطقی انداز میں سوچتے ہیں اور اسی لیے معقول فیصلے کرتے ہیں۔
    • Uses echolalia and jargon (slang language used by a child)
  • 19-24 Months
    • Uses words more frequently than jargon
    • Expressive vocabulary 50 to 100 or more words
    • Receptive vocabulary 300 or more words
    • Answers 'what's that’ questions
    • Accurately names a few familiar objects
    • Sits down on his/her own
    • Enjoys play activities
  • 2-3 Years
    • Speech is above 50% intelligible
    • Understands people talking
    • Verbalizes toilet needs
    • Requests items by name
    • Identifies several body parts
    • Receptive vocabulary 500 to 900 or more words
    • Expressive vocabulary 50 to 250 or more words
    • Uses words that are general in context
    • Enjoys listening to short stories, songs and rhymes
    • Begins developing rhythm
    • Scribbles
    • Has good balance
    • Undresses self
  • 3-4 Years
    • Understands object functions
    • Understands differences in meaning asks and answers simple questions (what, why, where, when)
    • Uses language to express emotion
    • Receptive vocabulary 1200 to 2000 or more words
    • Expressive vocabulary 800 to 1500 or more words
    • Increases speech rate 
    • Speech is 80% intelligible (understandable)
    • Engages in long conversations
    • Runs and plays active games
  • 4-5 Years
    • Uses grammatically correct sentences
    • Asks for word definitions
    • Speech is usually intelligible to strangers
    • Receptive vocabulary above 2800 words
    • Continues understanding of spatial concepts
    • Pays attention to stories and answers simple questions about it
    • Uses toilet independently
    • Has a good grip

چیزوں کو بار بار دہرانے والے طرزِ عمل کی علامات

اس طرزِ عمل کا تعلق بار بار مختلف جسمانی حرکات کو دہرانے، ترتیب اور ضابطوں پر اصرار، بہت محدود مشاغل اور اپنے ماحول سے گہرا اثر لینے سے ہے۔ اگر آپ میں درج ذیل میں کسی کی کبھی تشخیص ہوئی ہے تو آپ کو آٹِزم کے لیے چیک اپ کروانا چاہیے:

  • نشوو نما میں تاخیر: اس میں دیر سے بولنا سیکھنا، سماعت کے مسائل، ہلنے جلنے کی مشکلات اور سماجی تعلقات کے مسائل شامل ہیں۔
  • بہت محدود یا غیر معمولی طور پر حاوی مشاغل: آٹِزم سے متاثرہ کچھ لوگوں کی تشخیص غلطی سے OCDنامی بیماری سے کی جاتی ہے۔ممکن ہے بچپن میں انھوں نے بہت ہی محدود مشاغل میں دلچسپی لی ہو
  • غیر معمولی ذہانت: اگر بچپن میں آپ نے بہت ہی چھوٹی عمر میں پڑھنا شروع کر لیا تھا یا غیرمعمولی ذہانت کے کوئی اور آثار آپ میں نمایاں تھے تو بھی آپ کو آٹِزم ہو سکتا ہے۔ خصوصاً تب جب بچے کوذہانت کی ان نشانیوں کے باوجود دوسروں سے میل جول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے۔
  • محسوس کرنے کے مسائل: اگر آپ روشنی، آواز یا چھوئے جانے کے متعلق زیادہ حساس ہیں یا بچپن میں تھے تو ممکن ہے آپ کو آٹِزم ہو۔
  • سیسے کا زہر: نشو و نما اورسیکھنے کے عمل میں تاخیر پرسیسے کے زہر کےاثرات بھی ویسے ہی ہوتے ہیں جیسے آٹِزم کے ہوتے ہیں۔ اس لیے ممکن ہے کہ آپ کی تشخیص سیسے کے زہر کی ہوئی ہو جب کہ آپ کو اصل میں آٹِزم ہو۔
  • بچپن میں شخصیت اور طرزِ عمل: بچپن میں آٹِزم سےمتاثرہ لڑکے کافی جھگڑالو ہوسکتے ہیں جب کہ لڑکیاں عموماً ایسی صورتوں کو تحمل سے سنبھالتی ہیں۔ اس لیے خواتین میں آٹِزم کی تشخیص زیادہ مشکل ہو سکتی ہے۔ یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ایسی شخصیت والے افراد میں آٹِزم کی تشخیص تب ہی ہوگی اگر ان میں معاشرتی میل جول یا محدودمشاغل والی علامات بھی ظاہر ہوں گی۔
  • دوسرے نفسیاتی مسائل: اگرآپ کو کبھی ADHD، مسلسل الجھن، ڈپریشن یا بائی پولر ڈس آرڈر کی شکایت ہوئی ہے تو آٹِزم کی تشخیص کے لیے بھی معائنہ کروانا چاہیے کیونکہ یہ نفسیاتی مسائل اکثر آٹِزم سے متاثرہ افراد میں ہوتے ہیں۔
  • Does not respond to name by 12 months
By visitng our site, you agree to use of cookies to enhance your browsing experience.  I Agree