عمومی سوالات
آٹِزم سے متاثرہ افراد دوستی نہیں چاہتے؟
ممکن ہے کہ آٹِزم سے متاثرہ افراد شروع میں شرمیلے یا روکھے محسوس ہوں لیکن ایسا صرف اس لیے ہوتا ہے کہ وہ معاشرتی لحاظ سے کچھ مشکلات کا سامنا کر رہے ہوتے ہیں۔ ان معاشرتی مشکلات کی وجہ سے ایسے لوگ شاید اپنے خود کسی دوستی کا آغاز نہ کر پائیں لیکن وہ دوستی کے لیے اپنی خواہش کا اظہار بڑے انوکھے طریقوں سے کرتے ہیں۔
متعلقہ سوالات
پرویسو ترقیاتی ڈس آرڈر کیا ہے؟
کیا آٹزم سے متاثرہ افراد کی ذہنی صلاحیتیں کم ہوتی ہیں؟
آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر کی تشخیص کس طرح کی جاتی ہے؟
اگر کسی بچے میں آٹزم کی تشخیص ہو جائے تو والدین کو کیا کرنا چاہیے؟