عمومی سوالات
ایسپرجرس سنڈروم کیا ہے؟
ایسپرجرس سنڈروم آٹزم کی ایک ہلکی سی شکل ہے اور یہ آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر کی دوسری بڑی علامت ہے۔ اس حالت میں مبتلا افراد کو دوسروں سے ملنے اور بات چیت میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، لیکن وہ عام طور پر آٹزم میں مبتلا لوگوں کی نسبت بولنے میں بہتر نشوونما ظاہر کرتے ہیں
متعلقہ سوالات
میں کس طرح آٹزم کا بہترین علاج تلاش کرسکتا ہوں؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد اکیلے رہنا پسند کرتے ہیں؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد ذہنی لحاظ سے معذور ہوتے ہیں؟
آٹِزم والے بچوں کو صرف سپیشل بچوں کے سکولوں میں ہی بھیجا جا سکتا ہے؟