عمومی سوالات
آٹِزم سے متاثرہ افراد دوسروں کے جذبات نہیں سمجھ سکتے؟
آٹِزم سے انسان کی بغیر بات چیت کیے جانے والے اشاروں کنایوں کو سمجھنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے جس کا مطلب ہے کہ انھیں شاید آپ کی بات میں شامل طنز اور آپ کے انداز میں شامل غصہ محسوس نہ ہو۔ انھیں ضرورت ہوتی ہے کہ انھیں جذبات سادہ طریقے سے سمجھائے جائیں۔ اگر آپ انھیں سیدھے سادھے طریقے سے اپنے احساسات سمجھائیں تو وہ بہت ہمدردی کرتے ہیں۔
متعلقہ سوالات
کتنے لوگوں میں آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر ہے؟
آٹِزم والے بچوں کو صرف سپیشل بچوں کے سکولوں میں ہی بھیجا جا سکتا ہے؟