سندهي سرائیکی پښتو English

عمومی سوالات

آٹِزم سے متاثرہ افراد زیادہ آسانی سے تشدد پر اتر آتے ہیں؟

جب بچوں کو اپنی بات سمجھانے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑے تو ظاہر ہے وہ تشدد پر اتر آئیں گے۔ آٹِزم سے متاثرہ بچوں میں اس لحاظ سے کوئی خاص بات نہیں۔ لیکن تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ یہ بچے ایسے صورتِ حال میں دوسروں پر تشدد کرنے کی بجائے خود کو نقصان پہنچانے پر زیادہ مائل ہوتے ہیں۔

متعلقہ سوالات

مزید سوالات تلاش کریں

By visitng our site, you agree to use of cookies to enhance your browsing experience.  I Agree