عمومی سوالات
آٹِزم سے متاثرہ تمام افراد بات چیت سے قاصر ہوتے ہیں؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد بات چیت میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ انھیں مختلف صورتوں میں دوسروں کا سامنا کرنے اور اپنےجذبات کے اظہار کے لیے بھی دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن آٹِزم کے سکیل پر موجود مختلف افراد میں یہ علامتیں مختلف شدت کے ساتھ ظاہر ہوتی ہیں۔ یہ مسائل بات چیت میں مشکلات سے لے کر اشاروں کو نہ سمجھنے بلکہ بات چیت سے مکمل طور پر قاصر ہونے تک بھی ظاہر ہو سکتے ہیں تاہم آٹِزم سے متاثر ہونے والے تمام افراد بات کرنے سے معذور نہیں ہوتے۔
متعلقہ سوالات
آٹِزم سے متاثرہ افراد معاشرت سے عاری ہوتے ہیں؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد کبھی رومانوی تعلقات قائم نہیں کر سکتے؟
آٹِزم کی علامات والے بچے بڑے ہو کر ٹھیک ہوجائیں گے؟
جو بچے آٹِزم والے کام (مثلاً ایک کام کو بار بار دہرانا) کریں انھیں یقینی طور پر آٹِزم ہی ہوتا ہے؟