عمومی سوالات
اگر والدین کو محسوس ہو کہ ان کے بچے کو آٹزم ہے تو انہیں کیا کرنا چاہیے؟
اگر والدین اپنے بچے میں آٹزم کی علامات دیکھیں یا محسوس کریں تو فورا اپنے متعلقہ ڈاکٹر سے رابطہ کریں۔ ڈاکٹر آپکے بچے کا مشاہدہ کرے گا اور والدین سے ان کے اور ان کے بچے کے ماضی کے طبی مسائل کے بارے میں معلوم کرے گا تاکہ ڈاکٹر مسئلے کی اچھے سے تشخیص کر سکے اور والدین کو بہتر مشورہ دے سکے۔
متعلقہ سوالات
میں کس طرح آٹزم کا بہترین علاج تلاش کرسکتا ہوں؟
آٹِزم سے متاثرہ لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں جیسے ڈسٹن ہوف مین کا Rain Man والا کردار ہے؟