عمومی سوالات
آٹزم کی ابتدائی علامتیں کیا ہیں؟
تربیت یافتہ شخص آٹزم کی علامات کا پتہ 8 مہینے سی ہی کر سکتا ہے۔ اس کی ابتدائی علامتوں میں لوگوں سی میل جول میں گریز کرنا ، آنکھوں سے رابطہ سے اجتناب کرنا ، اشاروں کی کمی ، اور دوسرے لوگوں کے ساتھ کھیلنے میں عمومی عدم دلچسپی رکھنا شامل ہے۔
متعلقہ سوالات
آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر (اے -اس - ڈی ) کے تحت کیا حالات آتے ہیں؟
آٹِزم سے متاثرہ ہر فرد غیر معمولی کسی صلاحیت کا مالک ہوتا ہے؟