عمومی سوالات
آٹِزم سے متاثرہ افراد اکیلے رہنا پسند کرتے ہیں؟
ممکن ہے کہ آٹِزم سے متاثر ہونے والے کچھ افراد اکیلے رہنا پسند کریں لیکن یہ تو عام لوگوں میں بھی ہوتا ہے۔ تحقیق سے ثابت ہے کہ آٹِزم سے متاثرہ افراد ان لوگوں کی صحبت میں رہنا پسند کرتے ہیں جن کے قریب وہ بہتر محسوس کرتے ہوں مثلاً ان کے اہلِ خانہ یا ان کے حلقۂاحباب میں سے ان کے دوست وغیرہ۔
متعلقہ سوالات
آٹزم کی ابتدائی علامتیں کیا ہیں؟
میں کس طرح آٹزم کا بہترین علاج تلاش کرسکتا ہوں؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد کبھی بھی کامیاب انفرادی زندگی نہیں گزار سکتے؟