سندهي سرائیکی پښتو English
background

عمومی سوالات

میں کس طرح آٹزم کا بہترین علاج تلاش کرسکتا ہوں؟

کسی فرد کے لئے موزوں علاج معالجے کو تلاش کرنے کا بہترین طریقہ یہ ہے کہ اس کی خوبیوں اور اس کے مسائل..

میں آٹزم سے متاثرہ بچے کی کیسے مدد کرسکتا ہوں؟

آٹزم میں مبتلا ہر فرد منفرد ہوتا ہے ، لہذا ایک بچے کو کس طرح کی مدد کی ضرورت ہے وہ ہرایک کے..

میں اپنے دوسرے بچوں کو اپنے آٹسٹک بہن بھائی کی دیکھ بھال میں کس طرح شامل کرسکتا ہوں؟

آٹسٹک بچے کے بہن بھائیوں کو اس کی دیکھ بھال میں شامل کرنا ضروری ہے۔ اس سے بچوں میں بہتر تعلقات قائم..

آٹزم سے متاثرہ بچوں کو ہراساں کیے جانے پر کیا اقدامات کرنے چاہئیں؟

آٹسٹک بچوں میں اپنے ہم عمر بچوں کی نسبت ہراساں ہونے کے خطرات زیادہ ہوتے ہیں۔ آٹسٹک بچوں میں یہ مسئلہ زیادہ بڑھ..

کتنی جلد آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر کو تسلیم کیا جاسکتا ہے؟

تربیت یافتہ افراد اس حالت کی علامات کا پتہ 8 ماہ کے ابتدائی دور میں ہی لگاسکتے ہیں ، لیکن اس کی..

کتنے لوگوں میں آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر ہے؟

آٹزم سے متاثرہ افراد کی تعداد کی گنتی موجود نہیں ہے ، لیکن پچھلے چالیس سالوں میں تشخیص شدہ افراد کی تعداد مستقل..

آٹِزم ایک ذہنی بیماری ہے؟

آٹِزم ایک دماغی خرابی ہے ذہنی مرض نہیں۔ سادہ الفاظ میں آٹِزم سے متاثرہ افراد کے دماغ کی اندرونی ساخت مختلف ہوتی ہے..

کیا آٹزم ہمیشہ جینیاتی ہوتا ہے؟

اگرچہ محققین آٹزم کی یقینی وجہ کی نشاندہی کرنے میں ناکام رہے ہیں ،لیکن اس میں جینز کا بہت عمل دخل ہے۔ یہ..

آٹِزم کا سبب بری پرورش ہے؟

یہ مفروضہ کہ والدین سے دوری اور بری پرورش آٹِزم کا سبب ہیں بیسویں صدی کے وسط میں بہت مقبول تھا لیکن اسے..

کیا ویکسین آٹزم کی وجہ بنتی ہے؟

ویکسین اور آٹزم میں تعلق کو ڈھونڈنے کے لیے متعدد تحقیقات کی گئی ہیں، لیکن ان کے مابین کوئی تعلق نھیں ملا۔ 1950..

By visitng our site, you agree to use of cookies to enhance your browsing experience.  I Agree