سندهي سرائیکی پښتو English
background

عمومی سوالات

آٹِزم سے متاثرہ افراد کبھی بھی کامیاب انفرادی زندگی نہیں گزار سکتے؟

اگر آٹِزم سے متاثرہ بچوں کو مناسب دیکھ بھال، توجہ اور تعلیم دی جائے تو وہ بڑے ہو کر آزاد زندگیاں گزار سکتے..

کیا آٹزم کا مکمل طور پر علاج ہو سکتا ہے؟

بدقسمتی سے ، آٹزم کا ابھی تک مستقل علاج نہیں ہے لیکن اسکی علامات کو قابو میں لایا جاسکتا ہے۔ آٹزم میں مبتلا..

کیا آٹزم کا مکمل طور پر علاج ہو سکتا ہے؟

بدقسمتی سے ، آٹزم کا ابھی تک مستقل علاج نہیں ہے لیکن اسکی علامات کو قابو میں لایا جاسکتا ہے۔ آٹزم میں مبتلا..

خوراک میں تبدیلیوں سے آٹِزم پر قابو پایا جا سکتا ہے؟

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ آٹِزم سے متاثرہ افراد کو خاص خوراک دینے سے آٹِزم کی علامات ختم ہو سکتی ہیں لیکن..

آٹِزم سے متاثرہ بچے کچھ سیکھ نہیں سکتے؟

ممکن ہے کہ آٹِزم سے متاثرہ بچوں کو سیکھنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے لیکن جیسے ہی ہم ان کے لیے موزوں..

کیا آٹزم کا شکار شخص خود مختار طور پر کامیاب زندگی گزار سکتا ہے؟

اگرایک آٹسٹک فرد کو بچپن سے ہی باقاعدہ مدد فراہم کی جائے تو وہ ایک خود مختاراورکامیاب شخص بن سکتا ہے۔ اس طرح..

کیا میرا آٹسٹک بچہ نارمل سکول میں جا سکتا ھے؟

آٹسٹک بچے کے اسکول کا انتخاب اسکے والدین پر منحصر ہوتا ہے۔ بچے کو کسی نارمل سکول یا کسی مخصوص آٹزم سکول میں..

آٹِزم سے متاثرہ افراد بات دوسروں تک پہنچانے کے ابتدائی مراحل بھی نہیں سیکھ پاتے؟

مناسب مدد اور راہ نمائی سے آٹِزم کے شکار لوگ بہت بہتر طریقے سے اپنی بات دوسروں تک پہنچا سکتے ہیں۔ انھیں اپنے..

آٹِزم سے متاثرہ افراد تعلقات قائم نہیں کر سکتے؟

تحقیق نے یہ بھی ثابت کیا ہے کہ آٹِزم سے متاثرہ افراد اپنے ارد گرد کے لوگوں سے تعلقات قائم کرنا چاہتے ہیں..

کیا ہم بتا سکتے ہیں کہ آٹزم ماں یا باپ میں سے کس کے خاندان سے آئی ہے؟

جنیاتی ٹیسٹ کی مدد سے بتایا جا سکتا ہے کہ ماں یا باپ میں سے کس کے خاندان سے آئی ہے۔ لیکن اس..

By visitng our site, you agree to use of cookies to enhance your browsing experience.  I Agree