عمومی سوالات
آٹِزم سے متاثرہ افراد کبھی بھی کامیاب انفرادی زندگی نہیں گزار سکتے؟
اگر آٹِزم سے متاثرہ بچوں کو مناسب دیکھ بھال، توجہ اور تعلیم دی جائے تو وہ بڑے ہو کر آزاد زندگیاں گزار سکتے ہیں اور معاشرے کے لیے اہم خدمات انجام دے سکتے ہیں۔
متعلقہ سوالات
آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر (اے -اس - ڈی ) کے تحت کیا حالات آتے ہیں؟
کیا آٹزم ہمیشہ جینیاتی ہوتا ہے؟