عمومی سوالات
آٹزم کن لوگوں کو ہو سکتا ھے؟
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ آٹزم ایک جنیاتی خرابی ہے۔ اس لیے جن بچوں کو آٹزم ہوتا ہے ان کے بہن بھائیوں کو آٹزم ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ لڑکوں میں لڑکیوں کی نسبت آٹزم پیدا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
متعلقہ سوالات
میں اپنے دوسرے بچوں کو اپنے آٹسٹک بہن بھائی کی دیکھ بھال میں کس طرح شامل کرسکتا ہوں؟
کیا ہم بتا سکتے ہیں کہ آٹزم ماں یا باپ میں سے کس کے خاندان سے آئی ہے؟
آٹِزم والے بچوں کو صرف سپیشل بچوں کے سکولوں میں ہی بھیجا جا سکتا ہے؟