عمومی سوالات
کیا آٹزم کا مکمل طور پر علاج ہو سکتا ہے؟
بدقسمتی سے ، آٹزم کا ابھی تک مستقل علاج نہیں ہے لیکن اسکی علامات کو قابو میں لایا جاسکتا ہے۔ آٹزم میں مبتلا افراد اپنی پریشانیوں سے نمٹنا سیکھ کر منظم طریقے سے ان پریشانیوں کو حل کر سکتے ہیں۔ یہ خاص علاج معالجے اور بچے کے ساتھ مل کر کام کرکےحاصل کیا جاسکتا ہے، جو انھیں اپنے بچپن کے دوران مدد فراہم کرتا ہے۔ ہر بچے کے لیے علاج معالجہ خاص طور پر اسکی ضرورت کے مطابق تجویز ہونا چاہیے۔
متعلقہ سوالات
آٹزم سے متاثرہ بچوں کو ہراساں کیے جانے پر کیا اقدامات کرنے چاہئیں؟
چائلڈھوڈ ڈس انٹیگریٹیو ڈس آرڈر کیا ہے؟
اگر کسی بچے میں آٹزم کی تشخیص ہو جائے تو والدین کو کیا کرنا چاہیے؟