سندهي سرائیکی پښتو English

عمومی سوالات

آٹزم کے علاج معالجے کیا ہیں؟

آٹزم کا کوئی مخصوص علاج نہیں ہے ، بلکہ اس حالت میں مبتلا افراد کو ان کی مخصوص ضروریات کے مطابق علاج معالجہ فراہم کیا جاتا ہے۔ ان کے علاج میں زبان کی روانی کے علاج ، سپورٹ گروپس ، تعلیمی میدان میں مدد ، رویوں میں بہتری لانے کی تھیراپی ، بار بار دہرائے جانے والے رویوں کا دواؤں کی مدد سے علاج اور کئی دوسرے علاج شامل ہیں۔ ڈاکٹروں اور ماہر نفسیات سے مشورہ کرنا بہتر ہےتا کہ وہ ہر آٹسٹک فرد کے لئے مشخص علاج معالجہ تجویز کریں تاکہ انھیں بہترین نگہداشت فراہم کی جاسکے۔

متعلقہ سوالات

مزید سوالات تلاش کریں

By visitng our site, you agree to use of cookies to enhance your browsing experience.  I Agree