عمومی سوالات
جو بچہ بات نہ سنتا ھو اسکو بے جا ٹوکنے سے کیسے بچا جا سکتا ھے؟
تحقیق سے ثابت ھوتا ھے ہے کہ زبانی ہدایات کے ساتھ اشاروں کا استعمال آٹزم سے متاثرہ بچوں کو بات سمجھانے کے لئے مفید ثابت ہوسکتا ہے۔ بچے کو پہلے مختلف ھدایاتی اشاروں کے مطلب سمجھائے جائیں اور پھر زبانی ھدایات کی جگہ ان اشاروں کو استعمال کیا جائے تاکہ بچے اسکے مطابق اپنا رویہ تبدیل کریں۔ یہ آپ کو بچے کے ساتھ بے جا روک ٹوک کرنے اور آپکے رویے کی سختی کو ختم کرسکتا ھے ، اور ساتھ ہی اس بچے کے لیے شرمندگی میں کمی کا باعث بن سکتا ھے جو دوسروں کی توجہ کو اپنی طرف مبزول کروانا پسند نھیں کرتا۔
متعلقہ سوالات
کیا آٹزم کا مسئلہ صرف لڑکوں کو ہوتا ہے؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد تعلقات قائم نہیں کر سکتے؟