عمومی سوالات
جو بچے آٹِزم والے کام (مثلاً ایک کام کو بار بار دہرانا) کریں انھیں یقینی طور پر آٹِزم ہی ہوتا ہے؟
ایسی علامات آٹِزم کی بنیادی علامات میں سے نہیں ہیں اس لیے ایسی کیفیت کو آٹِزم نہیں کہا جا سکتا۔ یہ کسی اور چیز کی علامات بھی ہو سکتی ہیں لہٰذا ایسے میں ایک ماہر (جیسے ڈاکٹر یا ماہرنفسیات )سے مدد لینا ہی مناسب ہے۔
متعلقہ سوالات
کیا ہم بتا سکتے ہیں کہ آٹزم ماں یا باپ میں سے کس کے خاندان سے آئی ہے؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد کبھی بھی کامیاب انفرادی زندگی نہیں گزار سکتے؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد کو ساری زندگی دیکھ بھال کی ضرورت رہتی ہے؟
اگر کسی کو لگے کہ اسے آٹزم کا مسئلہ ہے تو اسے کیا کرنا چاہیے؟