عمومی سوالات
آٹِزم والے بچوں کو صرف سپیشل بچوں کے سکولوں میں ہی بھیجا جا سکتا ہے؟
یہ درست نہیں۔ بچے کو داخل کروانے کا فیصلہ والدین اور ڈاکٹروں کو کرنا ہوتا ہے۔ کسی بھی طرح کا سکول بچے کے لیے مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔ کچھ محققین تو یہ سوچتے ہیں کہ عام بچوں کے ساتھ رہنا آٹِزم والے بچوں کے لیے بھی سودمند ثابت ہوتا ہے۔
متعلقہ سوالات
کیا آٹزم کا مکمل طور پر علاج ہو سکتا ہے؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد اکیلے رہنا پسند کرتے ہیں؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد کبھی رومانوی تعلقات قائم نہیں کر سکتے؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد کو ساری زندگی دیکھ بھال کی ضرورت رہتی ہے؟