عمومی سوالات
اگر مجھے آٹزم کی تشخیص ہو جائے تو مجھے کیا کرنا چاہیے؟
آٹزم کی تشخیص کے بعد آپ کو آٹزم کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لیے تحقیق کرنی چاہیے اور متعلقہ ڈاکٹر سے زیادہ سے زیادہ سوالات پوچھ کر معلومات لینی چاہیے۔ شروع میں شاید آپکو آٹزم کی حالت سے سمجھوتا کرنے میں مشکلات پیش آئیں۔ اگر آپکو لگے کے آپکو مدد درکار ہے تو آپ کو اپنے خاندان، دوستوں یا کسی ڈاکٹر سے رابطہ کرنا چاہیے۔
متعلقہ سوالات
میں کس طرح آٹزم کا بہترین علاج تلاش کرسکتا ہوں؟
کیا آٹزم ہمیشہ جینیاتی ہوتا ہے؟