عمومی سوالات
کتنی جلد آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر کو تسلیم کیا جاسکتا ہے؟
تربیت یافتہ افراد اس حالت کی علامات کا پتہ 8 ماہ کے ابتدائی دور میں ہی لگاسکتے ہیں ، لیکن اس کی علامتیں 12 سے 18 ماہ کی عمر میں ظاہر ہونے لگتی ہیں۔ عام طور پر دو سال کی عمر سے تشخیص ممکن ہوتا ہے۔ لیکن ہمیشہ یہ امکان موجود رہتا ہے کہ کچھ بچے ابتدائی طور پر نشانیاں نہ ظاہر کریں اور ان کی حالت اسکول جسے ماحول میں ہی دکھائی دیں۔
متعلقہ سوالات
کیا آٹزم ہمیشہ جینیاتی ہوتا ہے؟
آٹزم ریسرچ میں اب تک کیا پیشرفت ہوئی ہے؟
آٹِزم سے متاثرہ ہر فرد غیر معمولی کسی صلاحیت کا مالک ہوتا ہے؟