عمومی سوالات
آٹِزم سے متاثرہ بچے کچھ سیکھ نہیں سکتے؟
ممکن ہے کہ آٹِزم سے متاثرہ بچوں کو سیکھنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑے لیکن جیسے ہی ہم ان کے لیے موزوں طریقوں سے انھیں سکھاتے ہیں ساتھ ہی ان کی سیکھنے کی صلاحیت بہت بہتر ہوجاتی ہے۔ زیادہ بچوں میں یہ بہتری ان کے لیے موزوں تھراپی شروع کرنے سےآتی ہے۔ والدین اور اساتذہ کی مسلسل کوشش سے یہ عمل مزید آسان اور بہتر ہوتا جاتا ہے۔
متعلقہ سوالات
کیا میرا آٹسٹک بچہ نارمل سکول میں جا سکتا ھے؟
جو بچے آٹِزم والے کام (مثلاً ایک کام کو بار بار دہرانا) کریں انھیں یقینی طور پر آٹِزم ہی ہوتا ہے؟