عمومی سوالات
آٹزم کی وجہ کیا ہے؟
آٹزم جینیاتی اور ماحولیاتی عوامل کی وجہ سے ہوتا ہے۔ ابھی یقینی طور پر نہیں بتایا جا سکتا کہ کونسے جین ، دماغ کا حصے یا ماحولیاتی حالت آٹزم کی وجہ بنتے ہیں ۔ لیکن اس میں ایک بہت نمایاں جینیاتی عمل دخل ہے۔
متعلقہ سوالات
آٹزم سے ملحقہ ذہنی بیماریاں کونسی ہیں؟
آٹِزم سے متاثرہ تمام افراد بات چیت سے قاصر ہوتے ہیں؟
آٹِزم کے شکار افراد کی ایک کام بار بار کرنے کی عادت کو روکنا مددگار ثابت ہوتا ہے؟