عمومی سوالات
آٹِزم سے متاثرہ افراد بات دوسروں تک پہنچانے کے ابتدائی مراحل بھی نہیں سیکھ پاتے؟
مناسب مدد اور راہ نمائی سے آٹِزم کے شکار لوگ بہت بہتر طریقے سے اپنی بات دوسروں تک پہنچا سکتے ہیں۔ انھیں اپنے دماغ کی ساخت کی وجہ سے لوگوں کے اشارے اور رویے سمجھنے میں مشکل پیش آ سکتی ہے لیکن بہر حال وہ دوسروں کے جذبات بھی سمجھ سکتے ہیں اور اپنے جذبات ظاہر کرنا بھی سیکھ جاتے ہیں۔
متعلقہ سوالات
آٹِزم سے متاثرہ افراد کسی قسم کے جذبات کو محسوس یا ان کا اظہار نہیں کرتے؟
کیا آٹزم کا شکار شخص خود مختار طور پر کامیاب زندگی گزار سکتا ہے؟