عمومی سوالات
کیا آٹسٹک لوگوں کو خصوصی غذایت کی ضرورت ہوتی ہے؟
اگرچہ آٹزم کے لیے کوئی خاص غذا نہیں ہے ، لیکن کچھ مخصوص پروٹینز کو غذا سے ہٹانے سے کچھ علامات میں بہتری لائی جا سکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق ، ایک گلوٹین فری ، کیسین فری غذا، آٹزم کے لیے عمومی طور پر استعمال ہونے والی غذا ہے ۔ اس غذا سے تقریبا ٪25 مریضوں کو راحت اور بہتری ملتی ہے۔
متعلقہ سوالات
آٹِزم سے متاثرہ افراد بات دوسروں تک پہنچانے کے ابتدائی مراحل بھی نہیں سیکھ پاتے؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد ذہنی لحاظ سے معذور ہوتے ہیں؟