عمومی سوالات
آٹِزم ایک ذہنی بیماری ہے؟
آٹِزم ایک دماغی خرابی ہے ذہنی مرض نہیں۔ سادہ الفاظ میں آٹِزم سے متاثرہ افراد کے دماغ کی اندرونی ساخت مختلف ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ معلومات کو ایک مختلف طریقے سے تیار کرتے ہیں۔ بیماری تو وہ ہوتی ہے جو زندگی میں کبھی لگے جب کہ خرابی سے مراد ہے کہ یہ پیدائش سے ایسے ہی ہے۔ آٹِزم کے ساتھ ساتھ بہر حال ذہنی امراض (مثلاً ڈپریشن) ہو سکتے ہیں۔
متعلقہ سوالات
میں اپنے دوسرے بچوں کو اپنے آٹسٹک بہن بھائی کی دیکھ بھال میں کس طرح شامل کرسکتا ہوں؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد دوسروں کے جذبات نہیں سمجھ سکتے؟
آٹِزم سے متاثرہ ہر فرد غیر معمولی کسی صلاحیت کا مالک ہوتا ہے؟