عمومی سوالات
آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر کیا ہیں؟
آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر اعصابی نشو و نما کی خرابی ہے جس کی وجہ سے بچے کے دماغ کی نشو و نما متاثر ہوتی ہے۔ اس حالت میں مبتلا بچوں کو معاشرتی اشاروں کو سمجھنے اور دوسروں سے گھلنے ملنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس سے وہ شرمندہ ہوتے ہیں اور دوسروں کے ساتھ چلنے میں مشکلات کا سامنا کرتے ہیں۔ ان کو بات چیت کرنے اور نارمل رویہ رکھنے میں بھی مشکل پیش آتی ہے ۔ آٹزم سے متاثر ہر فرد مختلف علامات اور مختلف شعبوں میں دشواریوں کو کسی حد تک ظاہر کرتا ہے۔ ہر آٹسٹک فرد کی علامات مختلف ہوتی ہیں
متعلقہ سوالات
کتنے لوگوں میں آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر ہے؟
کیا میرا آٹسٹک بچہ نارمل سکول میں جا سکتا ھے؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد اکیلے رہنا پسند کرتے ہیں؟
آٹِزم کے شکار افراد کی ایک کام بار بار کرنے کی عادت کو روکنا مددگار ثابت ہوتا ہے؟