سندهي سرائیکی پښتو English

عمومی سوالات

خوراک میں تبدیلیوں سے آٹِزم پر قابو پایا جا سکتا ہے؟

کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ آٹِزم سے متاثرہ افراد کو خاص خوراک دینے سے آٹِزم کی علامات ختم ہو سکتی ہیں لیکن یہ درست نہیں۔ اس حوالے سے کوئی ثبوت نہیں کہ خوراک میں سے کچھ چیزیں نکالنے یا کچھ چیزیں شامل کرنے سے آٹِزم کی علامات ختم ہوجاتی ہیں۔

متعلقہ سوالات

مزید سوالات تلاش کریں

By visitng our site, you agree to use of cookies to enhance your browsing experience.  I Agree