عمومی سوالات
کیا آٹزم کا مسئلہ وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتا جا رہا ہے؟
یہ سچ ہے کہ پچھلے کچھ سالوں میں آٹزم میں مبتلا لوگوں میں بہت اضافہ ہوا ہے۔ لیکن اسکا مطلب ہرگز نہیں ہےکہ آٹزم کا مسئلہ زیادہ عام ہو گیا ہے بلکہ ماہرین کا خیال ہے کہ پچھلے کچھ عرصہ میں عوام میں آٹزم کی آگاہی بڑھی ہے جس کی وجہ سے بچوں میں آٹزم کی تشخیص کم عمری میں ہونا شروع ہو گئی ہے۔
متعلقہ سوالات
آٹِزم سے متاثرہ تمام افراد بات چیت سے قاصر ہوتے ہیں؟
کیا آٹزم کا مسئلہ صرف لڑکوں کو ہوتا ہے؟