سندهي سرائیکی پښتو English

عمومی سوالات

حواس کھو دینے آٹِزم کی ابتدائی شکل ہے؟ (schizophrenia)

آٹِزم اور حواس کھو دینا دو مختلف صورتیں ہیں۔ بیسویں صدی کے شروع میں یہ نظریہ عام تھا کہ ان دونوں کا آپس میں تعلق ہےلیکن محققین جان چکے ہیں کہ ان دونوں کی مختلف وجوہات اور علامات ہیں۔ ممکن ہے کہ ایک فرد کو یہ دونوں ہو جائیں لیکن یہ دو الگ خرابیاں ہوں گی جن میں سے ایک دوسری کی وجہ سے نہیں ہوئی ہوگی۔

متعلقہ سوالات

مزید سوالات تلاش کریں

By visitng our site, you agree to use of cookies to enhance your browsing experience.  I Agree