عمومی سوالات
ریٹ کا سنڈروم کیا ہے؟
ریٹ کے سنڈروم کے حامل لوگ 6 ماہ سے 1 سال تک عام نشوونما دکھاتے ہیں ، مگر اس کے بعد وہ آٹزم کی علامات دکھانا شروع کردیتے ہیں۔ ان میں سماجی روابط ، عجیب و غریب طرز عمل اور بولنے سے گریز کرنا شامل ہے۔ یہ حالت خاص طور پر خواتین پر اثر انداز ہوتی ہے۔
متعلقہ سوالات
آٹزم کی ابتدائی علامتیں کیا ہیں؟
اگر والدین کو محسوس ہو کہ ان کے بچے کو آٹزم ہے تو انہیں کیا کرنا چاہیے؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد معاشرت سے عاری ہوتے ہیں؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد کبھی رومانوی تعلقات قائم نہیں کر سکتے؟