سندهي سرائیکی پښتو English

عمومی سوالات

کیا سپیکٹرم پر سب ایک جیسے ہیں؟

ایک شخص سے دوسرے شخص تک اس کی علامات بہت مختلف ہوتی ہیں۔ سپیکٹرم پر کوئی بھی دو افراد بالکل ایک جیسے نہیں ہوتے ، یہی وجہ ہے کہ اس حالت کو ’اسپیکٹرم‘ کے طور پر بیان کیا گیا ہے۔ آٹزم کا شکار ہر فرد اپنی خوبیوں اور خامیوں میں انفرادیت رکھتا ہے۔ ، لہذا آٹسٹک افراد کے بارے میں عام اندازہ نہیں لگایا جاسکتا

متعلقہ سوالات

مزید سوالات تلاش کریں

By visitng our site, you agree to use of cookies to enhance your browsing experience.  I Agree