عمومی سوالات
آٹِزم کا سبب بری پرورش ہے؟
یہ مفروضہ کہ والدین سے دوری اور بری پرورش آٹِزم کا سبب ہیں بیسویں صدی کے وسط میں بہت مقبول تھا لیکن اسے تحقیق سے عرصہ ہوا رد کر دیا گیا۔.
متعلقہ سوالات
آٹِزم سے متاثرہ افراد کسی قسم کے جذبات کو محسوس یا ان کا اظہار نہیں کرتے؟
آٹِزم سے متاثرہ ہر شخص ایک ہی جیسا ہوتا ہے؟
خوراک میں تبدیلیوں سے آٹِزم پر قابو پایا جا سکتا ہے؟
اگر کسی بچے میں آٹزم کی تشخیص ہو جائے تو والدین کو کیا کرنا چاہیے؟