سندهي سرائیکی پښتو English

عمومی سوالات

میں اپنے دوسرے بچوں کو اپنے آٹسٹک بہن بھائی کی دیکھ بھال میں کس طرح شامل کرسکتا ہوں؟

آٹسٹک بچے کے بہن بھائیوں کو اس کی دیکھ بھال میں شامل کرنا ضروری ہے۔ اس سے بچوں میں بہتر تعلقات قائم کرنے میں مدد ملتی ہے اور یہ دوسرے بچوں کو نظرانداز ہونے یا ناراضگی محسوس کرنے سے بچاتا ہے، کیونکہ آٹسٹک بچے کو اضافی توجہ مل سکتی ہے۔ ڈاکٹرز کے ساتھ ملاقات میں بہن بھائیوں کو ساتھ لے کر چلنا اور انہیں گھر یا کسی اور جگہ علاج معالجے میں شامل کرنا ایک اچھی شروعات ہوسکتی ہے۔ یہ بچوں کو بتاتا ہے کہ ان کے بہن بھائی کے علاج میں ان کا بھی عمل دخل ہے۔ یہ ان بچوں کو بااختیار ہونے کے ساتھ ساتھ علاج کے عمل سے وابستہ ہونے میں بھی ان کی مدد کرتا ہے۔

متعلقہ سوالات

مزید سوالات تلاش کریں

By visitng our site, you agree to use of cookies to enhance your browsing experience.  I Agree