عمومی سوالات
آٹِزم سے متاثرہ لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں جیسے ڈسٹن ہوف مین کا Rain Man والا کردار ہے؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد ایک سکیل پر ہوتے ہیں جس کا مطلب ہے کہ ان کی علامات اور خصوصیات میں بہت فرق ہوتا ہے۔ اس لیے آٹِزم سے متاثرہ ایک شخص کا رویہ، مشکلات اور صلاحیتیں دیکھ کر ایک دوسرے شخص کے بارے میں کوئی رائے قائم نہیں کی جا سکتی۔ آٹِزم سے متاثرہ ہر شخص یکتا ہے اور اس کی اپنی خصوصیات اور مشکلات ہوں گی۔ میڈیا میں اس سکیل کی صرف انتہائیں دکھائی جاتی ہیں۔
متعلقہ سوالات
سماجی روابط کی خرابی سی کیا مراد ہے؟
کیا آٹزم ہمیشہ جینیاتی ہوتا ہے؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد تعلقات قائم نہیں کر سکتے؟
آٹِزم والے بچوں کو صرف سپیشل بچوں کے سکولوں میں ہی بھیجا جا سکتا ہے؟