عمومی سوالات
آٹِزم سے متاثرہ افراد کسی قسم کے جذبات کو محسوس یا ان کا اظہار نہیں کرتے؟
آٹِزم سے متاثر ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ انسان ہر قسم کے جذبات سے عاری ہوجائے۔ اس کا تو یہ مطلب ہے کہ ایسے لوگ اپنے جذبات اپنے جذبات کا اظہار اپنے ہی انداز میں کرتے ہیں جو ایک غیر مانوس شخص کے لیے سمجھنا مشکل ہو سکتا ہے۔
متعلقہ سوالات
سماجی روابط کی خرابی سی کیا مراد ہے؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد کبھی رومانوی تعلقات قائم نہیں کر سکتے؟
آٹِزم سے متاثرہ لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں جیسے ڈسٹن ہوف مین کا Rain Man والا کردار ہے؟