عمومی سوالات
آٹِزم کی علامات والے بچے بڑے ہو کر ٹھیک ہوجائیں گے؟
آٹِزم ایک ایسی جینیاتی کیفیت ہے جو دماغ اور اس کے بڑھنے پر اثر انداز ہوتی ہے۔ متاثر ہونے والے زیادہ تر لوگوں کے ساتھ یہ عمر بھر رہتی ہے اس لیے اس کی علامات کا بڑے ہونے پر ختم ہونا مشکل ہے۔ اگر آپ کسی ایسے شخص کو جانتے ہیں جو اس سکیل والی علامات رکھتا ہے تو اس حوالے سےکسی ماہر سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔
متعلقہ سوالات
کیا آٹزم کا مکمل طور پر علاج ہو سکتا ہے؟
آٹزم ریسرچ میں اب تک کیا پیشرفت ہوئی ہے؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد کسی قسم کے جذبات کو محسوس یا ان کا اظہار نہیں کرتے؟