عمومی سوالات
آٹِزم مکمل طور پر ایک جینیاتی عمل ہے؟
اگرچہ سائنس آٹِزم کی وجوہات کے بارے میں خاموش ہے، تحقیق سے پتا چلا ہے کہ اس کا کوئی ایک سبب نہیں۔ اس کے اسباب کا ایک حصہ جینیاتی عوامل سے ہے جب کہ باقیوں کا تعلق دوسرے عوامل سے ہے جو آٹِزم کے شروع میں اثر انداز ہوتے ہیں جیسے ماحول کا اثر وغیرہ۔
متعلقہ سوالات
آٹِزم سے متاثرہ افراد زیادہ آسانی سے تشدد پر اتر آتے ہیں؟
آٹِزم سے متاثرہ تمام افراد بات چیت سے قاصر ہوتے ہیں؟
خوراک میں تبدیلیوں سے آٹِزم پر قابو پایا جا سکتا ہے؟
اگر کسی بچے میں آٹزم کی تشخیص ہو جائے تو والدین کو کیا کرنا چاہیے؟