عمومی سوالات
میں آٹزم سے متاثرہ بچے کی کیسے مدد کرسکتا ہوں؟
آٹزم میں مبتلا ہر فرد منفرد ہوتا ہے ، لہذا ایک بچے کو کس طرح کی مدد کی ضرورت ہے وہ ہرایک کے معاملے میں مخصوص ہوتی ہے۔ لیکن کسی بچے کی مدد کرنے کا بہترین طریقہ ابتدائی تشخیص ہے۔ جلد تشخیص سے ان کو اپنی کمزوریوں سے نمٹنے اور خوبیوں کا بہترین استعمال کرنے میں مزید وقت دے سکتی ہے۔ بچے کو اس کی ضرورت کے مطابق مختلف علاج معالجے اور سیکھنے کے لیے مخصوص ٹولز فراھم کرنا ہی بنیادی مقصد ہے۔
متعلقہ سوالات
کیا میرا آٹسٹک بچہ نارمل سکول میں جا سکتا ھے؟
جو بچہ بات نہ سنتا ھو اسکو بے جا ٹوکنے سے کیسے بچا جا سکتا ھے؟