عمومی سوالات
آٹِزم ہر سال بڑھتا جا رہا ہے؟
پچھلے پچاس سال میں آٹِزم کی تشخیص کے کیس بڑھتے رہے ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہ دنیا کی آبادی میں بڑھتا جا رہا ہے۔ ایک بہتر نقطۂ نظر یہ ہوسکتا ہے اس حوالے سے پھیلنے والی آگہی سے زیادہ بچوں کی چھوٹی عمر میں ہی تشخیص ہو جاتی ہے۔
متعلقہ سوالات
آٹزم سے ملحقہ ذہنی بیماریاں کونسی ہیں؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد کسی قسم کے جذبات کو محسوس یا ان کا اظہار نہیں کرتے؟
آٹِزم سے متاثرہ لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں جیسے ڈسٹن ہوف مین کا Rain Man والا کردار ہے؟