عمومی سوالات
چائلڈھوڈ ڈس انٹیگریٹیو ڈس آرڈر کیا ہے؟
چائلڈھوڈ ڈس انٹیگریٹیو ڈس آرڈر کا شکار شخص دو یا تین سال کی عمر تک عام رفتار میں نشوونما پاتا ہے ، لیکن پھراسکی اس رفتار می کمی آنے لگتی ہے ۔ وہ زبان اور جسمانی حرکات کی مہارت کھونے لگتے ہیں۔ انہیں ہلنے جلنے میں پریشانی ہوتی ہے اور مثانے اور آنتوں کا کنٹرول بھی کھو سکتے ہیں۔ وقت کے ساتھ ساتھ ان کی حالت اور بھی خراب ہوسکتی ہے۔ حتیٰ کے بات دوروں تک بھی جاسکتی جاسکتی ہے۔
متعلقہ سوالات
آٹزم کی ابتدائی علامتیں کیا ہیں؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد اکیلے رہنا پسند کرتے ہیں؟
آٹِزم والے بچوں کو صرف سپیشل بچوں کے سکولوں میں ہی بھیجا جا سکتا ہے؟