عمومی سوالات
کیا آٹزم ہمیشہ جینیاتی ہوتا ہے؟
اگرچہ محققین آٹزم کی یقینی وجہ کی نشاندہی کرنے میں ناکام رہے ہیں ،لیکن اس میں جینز کا بہت عمل دخل ہے۔ یہ حالت ماحولیاتی عوامل کی وجہ سے بھی سامنے آسکتی ہے لیکن آٹزم ہونے کے لیے آٹزم کے جینز ہونا لازمی ہے۔
متعلقہ سوالات
آٹِزم والے بچوں کو صرف سپیشل بچوں کے سکولوں میں ہی بھیجا جا سکتا ہے؟
کیا آٹزم کا شکار شخص خود مختار طور پر کامیاب زندگی گزار سکتا ہے؟