عمومی سوالات
آٹِزم سے متاثرہ ہر شخص ایک ہی جیسا ہوتا ہے؟
آٹِزم سے متاثرہ تمام افرادمیں ایک ہی طرح کی علامات ظاہر نہیں ہوتیں۔ یہ علامتیں ہر شخص میں مختلف ہوتی ہیں اسی لیے تو اسے Autism Spectrum Disorder (ASD) کہتے ہیں۔ ان کے رویے بالکل بہت مختلف ہوتے ہیں اور جن مشکلات کا یہ لوگ سامنا کرتے ہیں وہ بھی ایک دوسرے سے مختلف ہوتی ہیں۔ جنھیں آٹِزم ہوتا ہے انھیں ان کی ضرورتوں کے مطابق علاج اور تھراپی کا مشورہ دیا جاتا ہے ۔
متعلقہ سوالات
کیا میرا آٹسٹک بچہ نارمل سکول میں جا سکتا ھے؟
آٹِزم سے متاثرہ بچے کچھ سیکھ نہیں سکتے؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد کو ساری زندگی دیکھ بھال کی ضرورت رہتی ہے؟