عمومی سوالات
آٹِزم سے متاثرہ افراد ذہنی لحاظ سے معذور ہوتے ہیں؟
یہ بڑی غلط رائے ہےکیونکہ آٹِزم کے حامل لوگوں کا آئی کیو (IQ) عموماً اوسط سے لے کر بہت ذہین لوگوں کے برابر ہوتا ہے۔ آٹِزم کسی فرد میں غیرمعمولی صلاحیتوں کا سبب بھی بن سکتا ہے۔ کچھ افراد عملی مضامین جیسے سائنس اور حساب میں آگے نکل جاتے ہیں جب کہ کئی آرٹس کو زیادہ اچھا سمجھ لیتے ہیں لیکن یہ بھی ضروری نہیں ہے
متعلقہ سوالات
آٹزم کی ابتدائی علامتیں کیا ہیں؟
کیا آٹسٹک لوگوں کو خصوصی غذایت کی ضرورت ہوتی ہے؟
جو بچے آٹِزم والے کام (مثلاً ایک کام کو بار بار دہرانا) کریں انھیں یقینی طور پر آٹِزم ہی ہوتا ہے؟