عمومی سوالات
آٹِزم سے متاثرہ افراد کبھی رومانوی تعلقات قائم نہیں کر سکتے؟
آٹِزم کے سکیل پر موجود بہت سے لوگ بڑی اچھی اور پرسکون رومانوی زندگی گزار رہے ہیں۔ اس کے لیے درست شخص کا انتخاب شرط ہے جو اس کی زندگی بہتر بنانے میں مدد کرنے پر رضامند ہو اور اس کی ضروریات اور طرزِ زندگی کے حوالے سے حساس ہو۔
متعلقہ سوالات
جو بچے آٹِزم والے کام (مثلاً ایک کام کو بار بار دہرانا) کریں انھیں یقینی طور پر آٹِزم ہی ہوتا ہے؟
کیا آٹزم کا شکار شخص خود مختار طور پر کامیاب زندگی گزار سکتا ہے؟