عمومی سوالات
آٹزم کن لوگوں کو ہو سکتا ھے؟
جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ آٹزم ایک جنیاتی خرابی ہے۔ اس لیے جن بچوں کو آٹزم ہوتا ہے ان کے بہن بھائیوں کو آٹزم ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ لڑکوں میں لڑکیوں کی نسبت آٹزم پیدا ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔
متعلقہ سوالات
خوراک میں تبدیلیوں سے آٹِزم پر قابو پایا جا سکتا ہے؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد کو ساری زندگی دیکھ بھال کی ضرورت رہتی ہے؟