عمومی سوالات
"سپیکٹرم" کیا ہے؟
اسپیکٹرم" پر رہنے کا مطلب یہ ہے کہ کسی شخص کو آٹزم کی کسی ایک اعلامت سے تشخیص کیا گیا ہے۔ آٹزم کا شکار ہر فرد اپنی خوبیوں اور خامیوں میں انفرادیت رکھتا ہے۔ علامات ہلکے سے شدید تک ہوسکتیں ہیں۔ اسی وجہ سے اس کو سپیکٹرم کہا جاتا ہے کیوں کہ تشخیص کے لئے کوئی ایک متعین علامات موجود نہیں ہیں۔
متعلقہ سوالات
اگر والدین کو محسوس ہو کہ ان کے بچے کو آٹزم ہے تو انہیں کیا کرنا چاہیے؟
آٹِزم سے متاثرہ افراد بات دوسروں تک پہنچانے کے ابتدائی مراحل بھی نہیں سیکھ پاتے؟
جو بچے آٹِزم والے کام (مثلاً ایک کام کو بار بار دہرانا) کریں انھیں یقینی طور پر آٹِزم ہی ہوتا ہے؟