عمومی سوالات
آٹِزم سے متاثرہ افراد کو ساری زندگی دیکھ بھال کی ضرورت رہتی ہے؟
مناسب دیکھ بھال سے آٹِزم کے اثرات کو کم کرنا آسان ہوجاتا ہے۔ متاثرہ افراد کو بڑے ہونے تک خود پر انحصار کرنا آ جاتاہے۔ اس کے باوجود ایسے افراد کو کبھی کبھی مدد کی ضرورت پڑتی رہتی ہے کیونکہ اس کی علامات ختم نہیں ہوتیں۔ ایسے لوگوں کی طویل مدتی ضروریات کا اندازہ لگانا بھی مشکل ہوتا ہے۔
متعلقہ سوالات
کتنے لوگوں میں آٹزم اسپیکٹرم ڈس آرڈر ہے؟
کیا آٹزم کا مکمل طور پر علاج ہو سکتا ہے؟
آٹِزم والے بچوں کو صرف سپیشل بچوں کے سکولوں میں ہی بھیجا جا سکتا ہے؟
اگر کسی بچے میں آٹزم کی تشخیص ہو جائے تو والدین کو کیا کرنا چاہیے؟